پی ٹی آئی کی آئندہ الیکشن میں جیت یقینی۔۔۔بڑا اشارہ مل گیا ٹائیگرز خو شی سے جھوم اٹھے
next election win sure big hint happiness tigers pti

پی ٹی آئی کی آئندہ الیکشن میں جیت یقینی۔۔۔بڑا اشارہ مل گیا ٹائیگرز خو شی سے جھوم اٹھے اسلام آباد (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کنگ پارٹی بننے والی ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی عارف نظامی نے کہا کہ جو لوگ ن لیگ سے پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں یہ کافی عرصے سے اپنے فیصلے کو دبا کر بیٹھے ہوئے تھے اور حکم کا انتظار کر رہے تھے، ۔۔۔ انہوں نے کہاکہ ان تمام لوگوں نے کہا ہوا ہے کہ ہم حاضر ہیں آپ حکم کریں۔ابھی ایسی بہت بڑی کھیپ ہے۔پانامہ کیس چلنے پر ہی یہ لوگ پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر چکے تھے،عارف نظامی نے کہا کہ جو سیاسی رہنما اسٹیبلشمنٹ کے حق میں ہیں، ان کو یہ معلوم ہے کہ جو بندہ اسٹیبلشمنٹ کے حق میں ہوگا وہی اقتدار میں آئےگا اور یہ لوگ ہمیشہ اقتدار کی پارٹی میں رہنا چاہتے ہیں، اور اقتدار کی پارٹی ان کو اب پی ٹی آئی لگتی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں