چوہدری نثار نے یہ کام تو کیا ہی نہیں“ ترجمان نے بالآخر حقیقت بتا دی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
news media chaudhry nisar

ترجمان چودھری نثار نے کہا ہے کہ چودھری نثارکاکسی سیاسی پارٹی سے رابطہ نہیں ہے ،ان کے بارے میں غیر مصدقہ خبریں نہ چلائی جائیں۔

 چودھری نثار کے ترجمان نے کہا ہے کہ چودھری نثارسے متعلق غیر مصدقہ خبریں نہ چلائی جائیں، چودھری نثار نے کسی کو اپنی حمایت کا یقین نہیں دلایاہے اور نہ ہی کسی سیاسی پارٹی سے رابطہ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں