کیپٹن صفدر کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی ، انہیں کونسی بیماری ہے ؟ حیران کن خبر آ گئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
news captain safdar

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کی اڈیالہ جیل میں طبیعت ناساز ہو گئی ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق کیپٹن صفدر کو معدے کا السر ہے ، انہوں نے ماضی میں موٹاپے میں کمی کیلئے آپریشن کروایا تھا تاہم آج شام انہیں ہسپتال منتقل کیے جانے کا امکان ہے ۔کپٹن صفدر جو بھی کھا پی رہے ہیں قے کر دیتے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کچھ سابق وزیراعظم نوازشریف کی جیل میں کافی طبیعت ناساز تھی جس کے بعد انہیں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم نوازشریف کے طیبعت کی بہتری کے فوری بعد انہوں نے جلد از جلد منتقل کرنے کی خواہش کا ابھی اظہار کیا تھا ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں