ایم کیو ایم کے ’خفیہ کوڈ‘ کسی کو مارنے کیلئے کیا کوڈ ورڈ استعمال کیا جاتا ہے؟۔۔۔نبیل گبول نے سنسنی خیز انکشافات کردیے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
nabeel gabol mqm

ایم کیوایم نے میرے لیے ’آلو‘ کا کوڈ ورڈ استعمال کیا: نبیل گبول

 لیاری سے سابق رکن اسمبلی نبیل گبول نے کہاہے کہ اگر کوئی شخص ایم کیوایم چھوڑنے کا کہے تو میسج آجاتاہے کہ ’ٹھوک‘ دو۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران فاروق سمیت ایم کیوایم کے بڑے نام ایک گروپ بنارہے تھے ، اس زمانے میں کوڈ ورڈ بھی بہت تھے، نبیل گبول نے بتایاکہ اْن کے لیے بھی ’آلو‘ کا کوڈ ورڈ بنایاگیا اور سناہے کہ حکم تھاکہ ’آلوکوکاٹ دو، یہی خبرکسی طرح ان تک پہنچ گئی جس کی وجہ سے ’آلو‘ ان کے ہاتھ نہیں آیا

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں