سپریم کورٹ نے وزیراعظم کیخلاف نیب کو بھی حکم جاری کردیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
nab supreme court nawaz sharif

وزیراعظم نااہل ہوگئے سپریم کورٹ نے حکم جاری کردیا وزیراعظم نااہل ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق۔ سب سے بڑے کیس کا فیصلہ آج سنایاگیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق عدالت عظمیٰ کا پانچ رکنی لارجر بینچ دن ساڑھے گیارہ بجے تاریخی فیصلہسنایا گیا۔

لارجر بینچ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس اعجاز افضل، جسٹس شیخ عظمت سعید، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس گلزار احمد شامل ہیں۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی خصوصی بینچ نے پانامہ عملدرآمد کیس کا فیصلہ اکیس جولائی کو محفوظ کیا تھا۔ نوازشریف اور عمران خان سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔اس موقع پر وفاقی دارالحکومت میں ریڈ الرٹ، متعلقہ اداروں کو سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کر دی گئی۔ دوسری جانب پولیس کی بھاری نفری ریڈ زون پہنچ گئی، رینجرز اور ایف سی کے دستے بھی سیکورٹی فرائض سر انجام دیں گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں