ایل این جی اسکینڈل ،نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف تحقیقات کرنے کا اعتراف کر لیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
nab scandal lng

نیب نے 220ارب اینگرو ایل این جی ٹرمینل اسکینڈل میں شاہد خاقان عباسی سمیت 8سے زائد افسران کے خلاف تحقیقات کا اعتراف کر لیا۔

نیب نے اسکینڈل کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے نیب کراچی کو سفارش کی ہے کہ شاہد خاقان عباسی اور دیگر افسران کے خلاف اینگرو کمپنی کو ٹھیکہ دینے اور خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچانے کی انکوائری کرنیکی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔سابق چیئر مین نے نیب قمر زمان چوہدری نے ایل این جی اسکینڈل میں با اثر شخصیات کو بچانے کے لئے انکوائری رکوا دی تھی ۔نیب روالپنڈی نے انکوائری بند کرنے کے دعوؤں کا پردہ چاک کر دیا ہے ۔جبکہ حیران کن طور پر ترجمان نیب نے یکم اگست وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی حلف برادری کے دن انکوائری بند کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن جو اب دوبارہ سے تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں ۔ 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں