سپریم کورٹ نے چیئر مین نیب کو بھی زور دار جھٹکا دے دیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
nab qamar zaman supreme court

پاناما کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ چیئر مین نیب غیر رضا مند رہے اور اپنا کام کرنے میں ناکام رہے 

تفصیل کے مطابق ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ نے چیئر مین نیب چوہدری قمر زمان کو زور دار جھٹکا دے دیا ۔سپریم کورٹ کا کہنا ہے چیئر مین نیب اپنا کام کرنے میں ناکام رہے اس لیے جے آئی ٹی بنائی گئی ،حسن اور حسین نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو نگے ۔سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ جے آئی ٹے ہفتے میں دو دفعہ بینچ کو رپورٹ کرے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں