صحافی نے جب یہ سوال پوچھا تو آگے سے نواز شریف نے کیا جواب دیا؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
nab lng nawaz sharif

 احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران نواز شریف نے اس وقت خاموشی اختیار کرلی جب ان سے ایل این جی سکینڈل کے حوالے سے سوال کیا گیا۔

کمرہ عدالت میں ایک صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا ’نیب نے ایل این جی انکوائری کا حکم دیا ہے ، اس پر آپ کیا کہیں گے؟‘۔ صحافی کے اس سوال پر سابق وزیر اعظم نواز شریف خاموش رہے تاہم ان کی جگہ پرویز رشید نے اس سوال کا جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ اب یہاں سی این جی لائنیں نہیں لگتیں، اختیارات کا غلط استعمال ہوا کام کرنا جرم بن گیا ہے۔خیال رہے کہ بدھ کو چیئرمین نیب نے سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور ایل این جی ٹرمینل کے ٹھیکے میں مبینہ گھپلوں کی انکوائری کی منظوری دی تھی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں