خواجہ حارث کی کیس سے علیحدگی پر جج احتساب عدالت کا نوازشریف سے مکالمہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
nab case nawaz sharif

نیب ریفرنسز میں نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث کے دستبردار ہونے پر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم کو روسٹرم پر بلا لیا۔

احتساب عدالت کے محمد بشیر نے نوازشریف سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کس کو نیا وکیل کریں گے؟یاخواجہ صاحب کو ہی منالیں گے ۔اس پر سابق وزیراعظم نوازشریف نے مشاورت کیلئے مہلت طلب کرتے ہوئے کہا کہ میں مشورہ کرکے بتاتاہوں۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کہا کہ آپ کے پاس ایک دن کا وقت ہے آپ سوچ لیں ،عدالت نے نیب ریفرنسز کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں