مصطفی کمال کا دھماکے دار فیصلہ۔۔۔ملکی سیاست میں بھونچال
  • 0
  • 1

http://tuition.com.pk
mustafa kamal mqm

مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاری کر لی

 پاک سر زمین کے رہنما مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم کو بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مصطفٰی کمال نے ایم کیو ایم کی بڑی وکٹیں گرانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ایم کیو ایم کے اہم رہنما آج پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ شمولیت کا اعلان پی ایس پی رہنما مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔

 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں