مصطفی کمال منی لانڈرنگ میں سہولت کار رہے
mustafa kamal money laundering mqm

ایم کیوایم کے رہنماسرفراز مرچنٹ نے کہاہے کہ مصطفی کمال الطاف حسین کی جانب سے کی جانے والی منی لانڈرنگ کے بھیدی ہیں۔

وہ تو منی لانڈرنگ میں سہولت کاری کا کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے مصطفی کمال پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دستخط سے بڑے بڑے کام ہوئے ہیں۔ ایف آئی اے تفتیش کرے گی تو سب سامنے آجائے گا۔انہوں نے کہاکہ اسٹیبلشمنٹ کسی کو سپورٹ نہیں کررہی، بلکہ یہ مصطفی کمال کی من گھڑت کہانی ہے۔انہوں نے کہا کہ مصطفی کمال اگر کھل کر سچ بولنا چاہتے ہیں تو پورا سچ بولیں۔ انہوں نے پورا سچ ہفتے کو اپنی پریس میں بھی نہیں کہا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں