آرمی چیف کی زیر صدارت سیمینار قومی اداروں کی نگرانی کیلئے نیا ادارہ بنانے کی تجویز مسترد کردی گئی
mushahid hussain syed seminary army chief

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں ہونے والے سیمینار میں تمام قومی اداروں کی نگرانی کیلئے نیا ادارہ بنانے کی تجویز مسترد کردی گئی۔

 یہ سیمینار معیشت اور قومی سلامتی کے موضوع پر ہوا۔ ایک مقرر کو اس تجویز پر سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہاکہ ملک میں قومی سلامتی کمیٹی پہلے ہی موجود ہے اس لئے کسی ادارے کی ضرورت نہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں