کان کے درد کےلئے کونسی ایسی چیز مفید ہے جو ہر گھر میں بھی استعمال ہوتی ہے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
morning garlic health

برطانوی ماہرین نے لہسن کو کان کا درددور کرنے میں مفید قرار دیدیا۔

 برطانوی ماہرین صحت کا مانناہے کہ لہسن ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک ہے اوراس کی وجہ سے جسم میں کئی طرح کی بیماریاں ختم ہوتی ہیںجبکہ سوزش سے بھی نجات ملتی ہے۔ ماہرین کیمطابق اگر کان تکلیف میں ہو تو رات کو سونے سے قبل لہسن کے ایک ٹکڑے کو کاٹ کر کان میں رکھ لیں صبح کان کے درد سے مکمل نجات ہو گی۔ماہرین کا کہناہے کہ جوجراثیم کان میں انفیکشن کا باعث بنتے ہیں لہسن انہیں ختم کردیتاہے ۔یاد رہے اس سے قبل یہ نسخہ جنرل آف میڈیکل سائنس میں ایک چینی ماہرنے اپنے مقالے میں شائع کیاتھا۔ اس تحقیق کیساتھ ماہرین کا مشورہ ہے کہ اگرکسی قسم کی الرجی ہو تو اس نسخے کو آزمانے سے پہلے ڈاکٹرز سے ضروررجوع کریں جبکہ اس طرح کے نسخے بچوں پر آزمانے سے گریزکریں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں