میٹرو بس میں بیٹھے مسافر نے مجھے یہ اشارہ کیا تو میں سمجھ گیا کہ ۔۔“ شہبازشریف کو مسافر نے کیا اشارہ کیا ؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
metro bus shahbaz sharif twitter

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آج کل نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق ان کا استقبال کرنے کیلئے منصوبہ بندی کر رہیں اور انہوں نے اہم ترین ذمہ داریاں حمزہ شہباز کے سپرد کر دی ہیں

نیب نے بھی نوازشریف کو ایئرپورٹ سے ہی ہیلی کاپٹر کے ذریعے اڈیالہ منتقل کر نے کافیصلہ کر لیاہے لیکن دوسری جانب شہبازشریف بھر پور طریقے سے الیکشن مہم بھی جاری رکھے ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” میں نے لاہور کے مختلف حلقوں کا دورہ کیا ، میٹر بس مین بیٹھے ایک مسافر نے میری طرف دیکھتے ہوئے ہاتھ ہلایا اور کامیابی (وکٹری) کا نشان بنایا ۔ یہ دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی کہ اس پراجیکٹ نے عام آدمی کی زندگی میں بہت آسانیاں پیدا کر دی ہیں ، خدا آپ پر رحمتیں برسائے ۔“

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں