وزیراعظم نوازشریف کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات
meeting between pm nawaz sharif and general raheel sharif

وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس دوران آرمی چیف نے وزیراعظم نواز شریف کو ضرب عضب میں کامیابیوں اور تازہ صورتحال سے متعلق بریفنگ دی۔

ملاقات کے دوران پاک فوج کے پیشہ وارنہ اموراور ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نوازشریف نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدآمد کے حوالے سے آرمی چیف کو آگاہ کیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں