چینی سفارتخانے کاانجینئر پراسرارطورپرہلاک،لاش 12روز پرانی ہے :پولیس
media cell embassy engineer died china

اسلام آباد میں چینی سفارتخانے سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق یہ لاش ایک چینی انجینئر کی ہے اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق لاش 12 روزپرانی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کاانجینئر پراسرارطورپرہلاک ہو گیا اور ایک اہلکارلاش کو لے کر پمز ہسپتال آیاتھا۔اس موقع پر پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق لاش 12 روزپرانی ہے جبکہ واقعہ کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں