ایم کیو ایم رہنما عبدالرؤف صدیقی کا مکہ مکرمہ میں نکاح، اہلخانہ اور دوست شریک
marriage rauf siddiqui mqm

 ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عبد الرؤف صدیقی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 56 برس کی عمر میں رؤف صدیقی کے سہرے کے پھول کھل گئے ہیں ان کا نکاح مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں پاکستانیشہری صوفیہ نامی خاتون کے ساتھ ہوا ہے۔نکاح کی تقریب کے وقت انکے اہلخانہ اور دوست موجود تھے، روف صدیقی کا نکاح صالح زین العابدین نے پڑھایا۔خیال رہے کہ روف صدیقی 15 اپریل کو 57 سال کے ہوجائیں گے اور یہ رہنماء ایم کیو ایم کا پہلا نکاح ہے

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں