اہم ترین متحدہ رہنما ائیر پورٹ سے گرفتار ، سنسنی خیز انکشافات ، بچنا مشکل
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
leader mqm arrested

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی آصف حسنین کورینجرز نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آصف حسنین اسلام آباد جانے کیلئے کراچی ایئرپورٹ پر پہنچے تھے کہ رینجرز اہلکاروں نے انھیں گرفتار کر لیا۔ واضح رہے کہ آصف حسنین کو دو روز قبل بھی رینجرز نے پوچھ گچھ کیلئے طلب کیا تھا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں