سکندر بشیر صاحب! آپ ہروقت ٹینشن میں کیوں رہتے ہیں؟،کبھی نارمل موڈمیں بھی رہا کریں
lawyer supreme court jahangir tareen

سپریم کورٹ میں جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اور وکیل صفائی میں مکالمہ ہوا

چیف جسٹس ثاقب نثار نے وکیل سکندر بشیر استفسار کیا کہ آپ ہروقت ٹینشن میں کیوں رہتے ہیں؟،کبھی نارمل موڈمیں بھی رہا کریں، مجھے دیکھیں،اس منصب پرآنے کے بعدکتنی تبدیلی لانی پڑی،میں 31 دسمبر2016 سے بہت تبدیل ہو چکا ہوں۔اس پر جہانگیر ترین کے وکیل نے کہا کہ کوشش کرتاہوں مگرآپ کی عدالت میں ہرچیزکوآسان نہیں لے سکتا،دوران سماعت سکندر بشیر نے پینے کیلئے پانی بھی منگوایا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں