وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم رجسٹریشن سے رہ جانیوالے طلباء کےلئے ضروری اطلاع
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
laptop prime minister

وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے دوسرے مرحلے کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ میں 10جنوری 2016ءتک توسیع کر دی گئی ہے۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اعلان کے مطابق سرکاری ٹیکنالوجی کالجز ، پولی ٹیکنیک اداورں اور وفاقی نظامت تعلیمات کے کالجز کے طالب علموں کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں