کوہاٹ میں آسمانی بجلی کے باعث شارٹ سرکٹ سے 5 افراد جاں بحق
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
kohat died injured

سورگل میں آسمانی بجلی ٹرانسفارمر پر گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

کوہاٹ کے علاقے سورگل میں بارش کے دوران آسمانی بجلی ٹرانسفارمر پر گری جس سے بیک وقت 20 سے زائد گھروں میں شارٹ سرکٹ اور کرنٹ لگنے کے واقعات رونما ہوئے۔علاقے میں شارٹ سرکٹ اور کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین بھی شامل ہیں جب کہ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں