کراچی ائیرپورٹ پر طیارہ حادثہ۔۔ متعدد زخمی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
karachi airport accident

کراچی ائیرپورٹ پر چارٹر طیارہ حادثہ کا شکار، پائلٹ‌سمیت 3 افراد زخمی

 کراچی ائیر پورٹ پر چارٹر طیارہ حادثہ کا شکار ہوا ہے جس میں پائلٹ سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔  پورٹ کے رن وے پر چارٹر طیارہ اڑان بھرتے ہی گرگیا،: طیارہ اڑان بھرتے ہی فنی خرابی کے باعث رن وے پر حادثے کا شکار ہوا،ذرائع کے مطابق طیارہ کراچی سے سکھرجارہا تھا،طیارے میں 21 افراد سوار تھے۔ سول ایوی ایشن نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں