سپریم کورٹ نے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کا لائسنس بحال کردیا
justice asif khosa remarks supreme court

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کا لائسنس بحال کردیا۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عرفان قادر صاحب ویلکم بیک ،امید ہے بنچ کے ساتھ آپ کا تعلق اچھا رہے گا۔ سپریم کورٹ نے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کا لائسنس بحال کردیا۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ توہین عدالت کا ایشو نہیں ہے ،پراسکیوشن کیلئے کوئی پیش نہیں ہواکسی کی التوا کی درخواست بھی نہیں آئی ۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عرفان قادر صاحب ویلکم بیک،امید ہے بنچ کے ساتھ آپ کا تعلق اچھا رہے گا۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے عرفان قادر کا وکالت کالائسنس 2015 کے اوائل میں معطل کیا تھا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں