پاناما کیس، کمرہ عدالت میں شورپر جج صاحبان برہم
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
judges noise supreme court

پاناما کیس کی سماعت شروع ہوتے ہی کمرہ عدالت میں موجود سیاستدانوں اور وکلاءنے کھسر پھسر شروع کردی جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ شورنہ کریں، خاموش رہیں۔
پانا ما کیس کی سماعت شروع ہوئی تو کمرہ عدالت میں موجود افراد نے شور کرناشروع کردیا جس پر عدالت نے برہمی کااظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ یہ کیا ہورہاہے؟ خاموش رہیں۔ جسٹس اعجاز افضل خان نے کہاکہ شور کی وجہ سے سماعت میں مشکل ہورہی ہے ، چپ رہیں۔ یادرہے کہ جسٹس اعجاز افضل خان ، جسٹس سعید اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل بینچ کیس کی سماعت کررہاہے جس کے بعدسیکیورٹی مزیدسخت کردی گئی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں