ٹیم سے نکالے جانے پر مجھے معلوم تھا کہ مجھے کیوں نکالا: عمران خان کا صحافی کے طنزیہ سوال کا جواب
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
journalist cricket imran khan

ایک صحافی کے سوال کے جواب میں عمران خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ٹیم سے نکالے جانے پر مجھے معلوم تھا کہ مجھے کیوں نکالا۔

 تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ایک صحافی کی جانب سے طنزیہ انداز میں سوال کیا گیا کہ "خان صاحب جب آپ کو ٹیم سے نکالا گیا تو کیا آپ کو معلوم تھا کہ آپ کو کیوں نکالا؟" اس سوال پر عمران خان نے بھی مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ نہیں میں نے ایسا سوال نہیں کیا کیونکہ مجھے معلوم تھا کہ مجھے کیوں نکالا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں