جناح ہسپتال میدان جنگ بن گیا ،پولیس اہلکاروں کا خاتون پر،مریض کے لواحقین کا ڈاکٹروں،ڈاکٹروں کا لواحقین پر تشدد
jinnah hospital lahore treatment violence

جناح ہسپتال میں بیٹے کے علاج کے لیے آنے والی خاتون پر پولیس اہلکاروں نے تشدد کیا ہے جبکہ مریض کو بر وقت طبی امداد نہ دینے پر لواحقین نے ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کے رد عمل پر ڈاکٹروں نے لواحقین پر بھی تشدد کیا ہے۔

بیٹے کے علاج کے لیے ہسپتال آنے والی خاتون کو پولیس اہلکاروں نے دوران تلاشی معمولی تلخ کلامی پر تشدد کا نشانہ بنا یا ہے جبکہ دوسرے واقعہ میں مریض کوبروقت طبی امدادنہ دینے پرلواحقین نے ڈاکٹرزپرتشدد کیا ہے ،جس کے رد عمل پر ڈاکٹروں نے بھی ایمرجنسی بند کر کے لو احقین پر تشدد کیا ہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں