بلاول بھٹو زرداری نے جہانگیر ترین کی نااہلی پر ایسا دلچسپ ٹویٹ کر دیا
jehangir tareen bilawal bhutto zardari

بلاول بھٹو زرداری نے جہانگیر ترین کی نااہلی پر ایسا دلچسپ ٹویٹ کر دیا کہ عمران خان کی بھی ہنسی نکل جائے گی، دیکھ کر آپ کیلئے بھی ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اہل اور جہانگیر ترین کو نااہل قرار دئیے جانے پر مختلف رہنماﺅں کی جانب سے بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سب سیاستدانوں پر بازی لئے گئے ہیں اور ان کے ٹویٹ سے سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان برپا ہو گیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ آنے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ”اے ٹی ایم خراب ہے“ اور اس کیساتھ ہی انہوں نے ”ترین آﺅٹ“ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں