لڑکے کی برقع پہن کر عمران خان کے جلسے میں شرکت
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
jalsa video imran khan

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گزشتہ روز اٹک میں جلسہ منعقد کیا گیا تھا جس میں عمران خان کے ایک شائقین نے عمران خان سے ملنے کے لئے اپنی بہن کا برقع پہن کر جلسہ میں شرکت کی۔

 پولیس اہلکاروں کو پتہ چل گیا کہ اس لڑکے نے لڑکیوں کا روپ دھاڑا ہوا ہے تو پولیس اہلکاروں نے لڑکے کو پکڑ کرخوب دھلائی کی اور اس کو مزید تفتیش کے لئے تھانے منتقل کر دیا گیا ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اٹک میں ہونے والے جلسے میں میجر طاہر اور ان کی بیٹی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی تھی ۔ 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں