روالپنڈی میں ٹریفک حادثہ ، 5افراد جاں بحق
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
injury van rawalpindi accident

راولپنڈی میں وین ٹریلر تصادم میں 5افراد جاں بحق اور 6افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق وین جھنگ سے براستہ موتر وے راولپنڈی آرہی تھی کہ چکری انٹر چینج کے قریب ٹریلر اور وین میں تصادم ہو گیا۔تصادم کے بعد وین میں آگ بھڑک اٹھی۔آگ کے باعث 5افراد جھلس کے جاں بحق ہو گئے جبکہ 6افراد شدید زخمی ہیں۔جاں بحق ہونے والے افراد کی تا حال شناخت نہیں کی جا سکی ۔فائر برگیڈ نے وین میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا ہے۔آگ بجھنے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں