لاہور میں ڈبل ڈیکر بسوں کے کرایوں میں اضافہ ہو گیا، نئے کرائے کیا ہوں گے؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
increase tax lahore

محکمہ سیاحت پنجاب نے ڈبل ڈیکر بس کے کرایوں میں 50 روپے سے 100 روپے تک اضافہ کر دیا ہے جس کا اطلاق آئندہ ماہ سے ہو گا۔

محکمہ سیاحت کے مطابق قذافی سٹیڈیم سے گریٹر پارک تک کرایہ 300 روپے لیا جائے گا اور قذافی سے واہگہ بارڈر تک کرایہ 300 سے 400 کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق طالب علموں کیلئے نیاکرایہ 150 سے 200 روپے ہے جبکہ ذہنی معذور اور بزرگ شہریوں کے لیے سفر مفت ہوگا۔محکمہ سیاحت کا کہنا کہ نئے کرائے آئندہ ماہ سے وصول کئے جائیں گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں