قاتل عمران نے ایک نہیں بلکہ کتنی شادیاں کر رکھی تھی ؟ خبر نے کھلبلی مچادی
imran killer weddings news

زینب کو قتل کرنے والے ملزم نے دو شادیاں کر رکھی تھیں،ایک شادی راولپنڈی سے بھگا کر لائی گئی لڑکی سے کی۔

 زینب کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے درندہ صفت ملزم عمران نے دو شادیاں کر رکھی تھیں۔ اور ایک شادی اس نے جس لڑکی سے کی اس کو وہ راولپنڈی سے بھگا کر لایا تھا۔اور اس وجہ روالپنڈی میں وہ حوالات میں بھی رہ چکا ہے۔زینب کو قتل کرنے والا ملزم پہلے بھی حوالات کی ہوا کھا چکا ہے۔اور اس کیس سے متعلق تفتیش کا عمل جاری ہے جس سے مزید معلومات سامنے آئیں گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں