جنسی درندے کو سزائے موت کیوں نہیں ہوسکتی،وجہ سامنے آگئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
imran hang reason

زینب قتل کیس میں پنجاب حکومت اور سینئر تفتیشی پولیس افسران گرفتار ملزم عمران علی کے ڈی این اے کو بنیادی شہادت کے طور پر عدالت تزبزب کا شکار ہے۔

 2016میں سپریم کورٹ کے فل بینچ نےفیصلہ دیتے ہوئے تحریر کیا کہ جب دیگر مہیا کی گئی بڑی تعداد میں شہادتوں کو نا قابل یقین سمجھا جائے تو ڈی این اے پر اعتماد کرتے ہوئے ملزم کو سزائے موت نہیں دی سکتی اس سے پہلے بھی اس قسم کے کیس میں دو ملزمان کو بری کر دیا گیا تھا ۔سینئر پولیس افسران کی جانب سے بتایا گیا کہ ملزم عمران علی کے ڈی این اے میچنگ کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے اس کے علاقہ ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ بھی کیا گیا ہے جسے بطور بنیادی شہادت بنا کر ملزم کا چالان نہیں کیا جا سکتا ۔تاہم پولی گرافک ٹیسٹ معاون شہادت کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے لیکن پھر بھی اسے بنیاد بنا کر سزا نہیں دی سکتی ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں