شاہ رخ جتوئی جیل میں 2 دن گزار کر کمر تکلیف کے بہانے ہسپتال منتقل
illness arrest shahrukh jatoi

شاہ رخ جتوئی کو گرفتاری کے بعد جیل میں دو دن گزارنے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا

کراچی میں شاہ زیب کے قاتل شاہ رخ جتوئی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہ رخ جتوئی ضمانت پر رہائی سے پہلے بھی ہسپتال میں تھا، رہا ہوتے ہی بھلاچنگا ہوکر گھر چلا گیا تھا۔ دوبارہ گرفتاری کے بعد جیل میں دو دن گزارے اور ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں کمر کی تکلیف کا علاج جاری ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں