معروف مذہبی اسکالر موٹروے پر خوفناک حادثہ کا شکار ،ہسپتال منتقل
hospitalized religious scholar accident

مشہور مذہبی اسکالر خانم طیبیہ بخاری کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

مشہور مذہبی اسکالر خانم طیبیہ بخاری کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی اسکالر خانم طیبیہ بخاری لاہور سے اسلام آباد جارہی تھیں کہ پنڈی بھٹیاں کے قریب موٹروے پران کی گاڑی کا ایک ٹائر پھٹ گیا جس کے باعث گاڑی قلابازیاں کھاتے ہوئے موٹر وے سے اتر گئی۔ حادثے میں ڈرائیورکوچوٹیں آئیں جبکہ خانم طیبہ بخاری زخمی ہوئی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں