اسحاق ڈار کے 20کلو وزن میں کمی اور دل کی ایک شریان بند
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
heart weight ishaq dar

اسحاق ڈار کے 20کلووزن میں کمی واقع اور دل کی ایک شریان بھی بند ہو گئی ہے ۔

اسحاق ڈار کی انجیو گرافی بھی کی جا چکی ہے جبکہ خاندانی ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کی جلد اوپن ہارٹ سرجری بھی کی جا سکتی ہے ، ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کی دل کی ایک شریان میں اسٹنٹ ڈالا گیا ہے لیکن ابھی ڈاکٹر مکمل رپورٹ دیکھنے کے بعد فیصلہ کریں گے کہ اسحاق ڈار کی اوپن ہارٹ سرجری کی جائے گی کہ نہیں جبکہ اسحاق ڈار اس وقت لندن میں اپنی بیٹی کے گھر پر رہائش پزید ہیں ۔ واضح رہے کہ اسحاق ڈار کچھ روز قبل عارضہ قلب کی بیماری کے باعث علاج کروانے کے لئے لندن روانہ ہوئے تھے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں