عمران خان کا کل پانامہ لیکس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
hearing supreme court imran khan

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کی سماعت کے موقع پر عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پانامہ لیکس کی سپریم کورٹ میں سماعت سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے پانامہ لیکس کی سماعت کے موقع پر ناصرف کل سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے بلکہ وہ ہر سماعت پر عدالت جائیں گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں