حافظ سعیدکونظربندکیوں کیاگیا؟اصل کہانی سامنے آگئی
hafiz saeed detention reason

حافظ سعیدکونظربندکیوں کیاگیا؟اصل کہانی سامنے آگئی تہلکہ خیزانکشاف

حافظ سعیدکوگھرمیںنظربندکرنے کے بعدمختلف قسم کی قیاس آرائیاں سامنے آرہی ہیں لیکن سینئرتجزیہ نگاراورصحافی ڈاکٹرشاہدمسعودنے نجی ٹی وی بول کے ایک پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ حافظ سعیدکے حوالے سے اطلاعات تھیں اورسیکورٹی اداروں نے بھی کچھ کالز ٹریس کیں جن سے یہ معلوم ہواکہ حافظ سعیدکی جان کوخطرہ ہے اورتحریک طالبان پاکستان جس کوبھارت سمیت مختلف ممالک کی مدداورحمایت بھی حاصل ہےان کے کچھ لوگ پاکستان میں داخل ہوئے ہیں اوراس کے علاوہ پنجاب اورسندھ میں جوسلیپرسیلز ہیں ان کوبھی ایکٹیوکردیاگیاہے اوران کویہ ٹاسک دیاگیاہے کہ وہ حافظ سعیداوران کے رفقا کونقصان پہنچائیں۔ان کالز اورمیسجز کے بعدحافظ سعیدکی جان کوخطرہ تھاجس کے بعدانہیں نظربندکیاگیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں