سوات سے وزیراعظم کی امیدوار ایک اور ،ملالہ سامنے آ گئی
hadiqa bashir malala sawat prime minister

کم عمری کی شادی ظلم ہے، قانون کی ڈگری حاصل کرکے وزیراعظم بنوں گی: حدیقہ بشیر

) کم عمری کی شادی کے خلاف آواز اٹھانے والی سوات کی حدیقہ بشیر نے کہا ہے کہ وہ قانون کی ڈگری حاصل کرکے وزیراعظم بنیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق حدیقہ بشیر نے کہا کہ کم عمری میں شادی ظلم ہے، اس ظلم کا خاتمہ کرنا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں