نوازشریف کاقافلہ جی ٹی روڈ پرروانگی کیلئے تیار، شیخ رشید نے بھی پیغام دیدیا
gt road message sheikh rasheed nawaz sharif

سابق وزیراعظم نوازشریف کا قافلہ گوجرانوالہ سے لاہور روانگی کیلئے تیار ہے اور اسی دوران عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے بھی ویڈیو پیغام جاری کردیا۔
شیخ رشید احمد کاکہناتھاکہ سیاسی تاریخ کا اہم دور شروع ہوچکا، لٹیرے سڑکوں پر عدلیہ اور دیگر اداروں کو للکا ر رہے ہیں،عوام ڈاکو اور لٹیرے سیاستدانوں سے نجات چاہتے ہیں، کل 10 بجے لیاقت باغ پہنچیں جہاں آتش بازی ہوگی اور جشن آزادی بھی ، اس موقع پر عمران خان تاریخی خطاب کریں گے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں