عوام کیلئے شاندار خبر قیمتو ں کمی کا اعلان کر دیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
great news

نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی ایک روپیے ستر پیسے فی یونٹ سستی کر دی۔ کے الیکٹرک کے صارفین کو ریلیف نہیں ملے گا۔

نیپرا نے بجلی سستی کرنے سے متعلق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست کی سماعت کی۔نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی ایک روپے 70 پیسے فی یونٹ کمی جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔بجلی سستی ہونے سے صارفین کو 20 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ماہانہ تین سو سے کم یونٹس استعمال کرنے والوں پر نہیں ہو گا۔جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت چار روپے اٹہتر پیسے فی یونٹ رہی۔ صارفین نے جون کے بلوں میں 6 روپے 49 پیسے فی یونٹ ادا کیے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں