گورنر پنجاب کی دستاویزات تصدیق نہ ہوئی تو نااہل ہوسکتے ہیں، سپریم کورٹ عدالت عظمیٰ نے دہری شہریت رکھنے پر بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالرﺅف رند کو نااہل قرار دے دیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
governor punjab supreme court

سپریم کورٹ نے دہری شہریت رکھنے پر بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالرﺅف رند کو نااہل قراردیدیا،

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی جانب سے برطانوی شہریت ترک کرنے کی دستاو یزا ت تصدیق کیلئے وزارت خارجہ کو بھیجوادی ہیں، عدالت کا کہنا تھا کہ گورنر پنجاب محمد سرور کی دستاویزات تصدیق نہ ہوئی تو نااہل ہوسکتے ہیں۔ بدھ کوچیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 47کیچ سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی عبدالرﺅف رند کی نااہلی کیلئے مخالف امیدوار برکت علی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد مختصر فیصلہ سناتے ہوئے عبدالرﺅف  رندکی کامیابی کو کالعدم قرار دیا اورواضح کیا کہ کاغذات نامزدگی جمع کرتے وقت وہ دہری شہریت کے حامل تھے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں