صحت کارڈ ہمارے دور کامنصوبہ ہے ،حکومت ہمارے منصوبوں پر اپنا لیبل لگا رہی ہے ،نوازشریف
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
government card health

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ صحت کارڈ ہمارے دور کامنصوبہ ہے ،حکومت ہمارے منصوبوں پر اپنا لیبل لگا رہی ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سروسز ہسپتال میں زیرعلاج سابق وزیراعظم نوازشریف سے مسلم لیگ (ن)کے رہنماﺅں نے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی،سابق وزیراعظم نوازشریف نے لیگی رہنماﺅں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں سے معیشت کا براحال ہے ،ڈاکٹر ز مجھے کہتے ہیں ٹینشن نہ لیں ،یہ بات ان کو کرنی چاہئے جو مجھے ٹینشن دے رہے ہیں ۔ نوازشریف کا کہناتھا کہ صحت کارڈہمارے دورکامنصوبہ ہے،حکومت ہمارے منصوبوں پراپنالیبل لگارہی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں