سیکیورٹی فورسز پر حملہ جشن آزادی کی تقاریب کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے :آئی ایس پی آر
general qamar javed bajwa quetta blast

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز پر حملہ جشن آزادی کی تقاریب کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے لیکن ہماری جدوجہد ہر طرح کے چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید نے  کوئٹہ میں فورسز کی گاڑی پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے،یہ حملہ جشن آزادی کو متاثر کرنے کی کوشش ہے،ہمارا عزم کسی بھی چیلنج سے کم نہیں ہوگا۔

 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں