کوٹھ لکھ پت میں اب ہوگا مفت علاج
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
free of charge treatment eye

آنکھوں کی مدھم روشنی سے پتلی کی پیوند کاری تک مفت علاج ۔۔۔

لیٹن رحمت اللہ رفاحی ٹرسٹ ہسپتال کوٹھ لکھ پت لاہور بصارت سے محروم افراد کو مفت علاج فراہم کر رہا ہے۔ اس علاج میں آنکھوں کی مدھم روشنی سے انکھ کی پیوند کاری جیسا مہنگا ترین کام شامل ہے۔ اس اسپتال میں آنکھوں کے ہر طرح کے آپریشن کی سہولت بھی میسر ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں