کیا نوازشریف جس پرواز پر پاکستان آ رہے ہیں وہ منسوخ ہو گئی ہے ؟ اصل حقیقت سامنے آ گئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
flight maryam nawaz nawaz sharif

سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن سے پاکستان روانگی کیلئے تیار ہیں اور وہ کل شام چھ بجے لاہور کے ایئر پورٹ پر لینڈ کریں گے تاہم نیب نے انہیں جہاز کے اندر ہی گرفتار کرکے اڈیالہ جیل پہنچانے کا پلان بنا لیاہے

دوسری جانب شہبازشریف نے بھی اپنے بڑے بھائی اور لیڈر کا بھر پور استقبال کرنے کا اعلان کر دیا ہے لیکن میڈیا میں خبریں گردش کرنے لگیں تھی کہ نوازشریف جس پرواز کے ذریعے پاکستان آ رہے ہیں وہ منسوخ کر دی گئی ہے تاہم اب اسکی بھی اصل حقیقت سامنے آ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف اور مریم نواز آج پاکستان کیلئے اپنے منصوبہ کے مطابق لندن سے روانہ ہو رہے ہیں ،اتحاد ایئر ویز کی پرواز کے منسوخ ہونے کی خبریں سراسر غلط اور بے بنیاد ہیں ، پرواز میں ابھی تک بکنگ کی سہولت موجود ہے ۔جہاز میں ابھی کچھ سیٹیں بھی باقی ہیں جو کہ بکنگ کیلئے خالی ہیں ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں