فتح جنگ روڈ پر رینجرز کی گاڑی الٹ گئی، 3 جوان جاں بحق، 9 زخمی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
fateh jang road rangers accident

فتح جنگ روڈ پر رینجرز کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 جوان جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ 

موٹر وے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ حادثہ گاڑی کا ٹائی راڈ الٹنے کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 3 رینجرز اہلکار جاں بحق ہو گئے اور 9 زخمی ہوئے جنہیں سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 2 اہلکاروں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جن میں سے ایک اہلکار کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے تاہم ان کا علاج جاری ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں