آرمی چیف کا وزیراعظم کو ٹیلی فون
faizabad calls army chife protest prime minister

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹیلی فون کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی کے مطابق آرمی چیف نے کہا ہے کہ اسلام آباد دھرنے کا معاملہ پرامن طریقے سے حل کرنے کی تجویز دی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ تشدد قومی مفاد اورہم آہنگی کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔ آرمی چیف نے یہ بھی کہا کہ قومی مفاد میں دونوں جانب سے تشدد سے اجتناب کیا جائے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں