الیکشن کے بعد پاک فوج میں پہلی بڑی تبدیلی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
election pak army

عام انتخابات میں پاک فوج نے انتہائی شاندار طریقے سے فرائض انجام دیتے ہوئے شہریوں کو اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کیلئے انتہائی محفوظ ماحول فراہم کیا تاہم اب الیکشن کے بعد پاک فوج میں بڑی تبدیلی سامنے آئی ہے ۔

پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ لیفٹیننٹ جنرل جاوید محمود بخاری کو بہاولپور کا کورکمانڈر تعینات کر دیا گیاہے ۔واضح رہے کہ فیصل آباد کی گلیوں اور بازار وں میں سارا دن محنت مزدوری کرنیوالا رکشہ ڈرائیور فیاض ماہی ایک غیر معمولی مصنف بھی ہے جو اب تک 14ناول لکھ چکا ہے جبکہ سو سے زائد سٹیج ڈراموں کا لکھاری بھی تھا،فیاض ماہی نے بتایا کہ میر ی چار بیٹیاں ہیں جن میں دو سونے کی جگہ کم ہونے کی وجہ سے اپنے ماموں کے گھر سونے کیلئے چلی جاتی ہیں جبکہ خود بیمار ہونے کی وجہ سے کئی کئی ماہ بجلی کا بل بھی ادا نہیں کر سکا۔ پاک فوج نے فیاض ماہی کی کسمپرسی کی خبروں کا نوٹس لیا اورپاک فوج کے ہلال میگزین میں مستقل لکھاری کی نوکری کی پیشکش کردی جو فیاض ماہی نے قبول کرلی۔ یہ انکشاف صحافی اجمل نے ٹوئٹر پر کیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں