معاشی بحران :وزیراعظم نے بھی ڈار کو استعفے کا مشورہ دیدیا
economic crisis prime minister ishaq dar

معاشی بحران :وزیراعظم نے بھی ڈار کو استعفے کا مشورہ دیدیا

ایک ایسے وقت میں جب بیرون ملک سے حاصل ہونے والی آمدن جیسے برآمدت اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی رقوم میں کمی آ رہی ہے اور خسارہ بڑھ رہا ہے تو نہ صرف بین الاقوامی مالیاتی ادارے بلکہ اقتصادی ماہرین بھی موجودہ صورتحال پر تشویش کا شکار ہیں جس معیشت کے نگران خود ہی مختلف مقدمات کی زد میں ہوں تو پھر معیشت کا پہیہ خود بخود چلنے کے بجائے اٹک اٹک کر رکنا شروع ہو جاتا ہے۔پاناما کے شور شرابے میں جب یکم جولائی کو نئے مالی سال کا آغاز ہوا تو پاناما لیکس کے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں نواز شریف تو نااہل قرار دئیے جانے کے بعد گھر چلے گئے لیکن اسحاق ڈار تاحال وزارتِ خزانہ کا قلمدان سنبھالے ہوئے ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں