نوازشریف ،مریم اور کیپٹن صفدر کالندن میں عیدالفطر منانے کا خواب پورا نہ ہو سکا
ecl nab nawaz sharif

 نگران حکومت نے نواز شریف‘ مریم نواز شریف اور کیپٹن صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد کرپشن میں ملوث ٹرائیکا لندن میں عید الفطر نہیں مناسکے گا۔ 

 نیب حکام کی درخواست پر نگران حکومت نے ان تینوں ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں گے جس کے بعد وہ لندن عیر الفطر نہیں مناسکیں گے۔نیب نے وفاقی وزیر داخلہ کو اپریل میں ان تینوں ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی ہدایت کی تھی لیکناس وقت کی حکومت نے نواز شریف یک علاوہ دیگر ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے سے انکار کردیا تھا۔ نگران حکومت نے ان تینوں ملزمان کے نام اب ای سی ایل میں ڈالنے بارے حتمی فیصلہ کرلیا ہے اور اس مقصد کیلئے وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام کے ایک اہم اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا۔ احتساب عدالت نے بھی نواز شریف‘ مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو بھی استثنیٰ دینے سے انکار کردیا ہے اور قرار دیا ہے کہ وہ عدالت میں موجود رہیں کیونکہ مقدمہ اب حتمی سٹیج میں داخل ہوگیا ہے اب وزارت داخلہ ان ملزمان کے نام بھی ای سی ایل میں ڈالے جائیں گے اور یہ ملک سے بھاگ نہیں سکیں گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں